کول گیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوئلے کی گیس، ایک مرکب گیس جو کوئلے سے حاصل کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کوئلے کی گیس، ایک مرکب گیس جو کوئلے سے حاصل کی جاتی ہے۔ coal gas